Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
April 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور نمائندہ خصوصی مشرق وسطی طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم اور سعودی سفیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔