وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، سکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ‏
۱۱ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق آرمی چیف نے وزیر اعظم سے ملاقات ان کے آفس میں کی ۔

ملاقات میں سکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر اعظم عمران خان

قبل ازیں وزیر اعظم کی زیر صدارت   اجلاس میں شعبہ پٹرولیم سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے قوانین اورانتظامی اصلاحات پرغور بھی کیا گیا۔

وزیراعظم کی تیل و گیس دریافت کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

تازہ ترین ویڈیوز