وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ


pm imran khan وزیر اعظم ‏ قطر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان
۲۷ فروری, ۲۰۲۰ ۹:۳۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ساتھ موجود ہیں ۔

وزیر اعظم عمران خان  امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے،باہمی تعلقات اور افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز