Sunday, January 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات
November 25, 2020

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور پر ہیں ، ایوان وزیر اعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کاُاستقبال کیا ۔وزیر اعظم کو والٹن ائیرپورٹ ،پنجاب میں قانون سازی ،  یونیورسل ہیلتھ انشورنس اور پنجاب میگا پروجیکٹس پر بریفنگ دی گئی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم عمران خان کو  پنجاب کابینہ کی کارکردگی کےحوالے سے آگاہ کیا،  وزیراعظم  کو پنجاب کے سیاسی انتظامی امور  اور ریور راوی منصوبے پر جاری پیش رفتہ سے آگاہ کیا گیا۔