وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال


وزیر اعظم ، آرمی چیف ، ملاقات ، ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال ، تبادلہ خیال ، اسلام آباد ، 92 نیوز
21 ستمبر, 2020 6:11 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں کابینہ اراکین اور دیگر حکام شریک بھی شریک تھے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز