Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیرِ اعظم سے ذوالفقار بخاری کی ملاقات ، 1500 گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر بات چیت

وزیرِ اعظم سے ذوالفقار بخاری کی ملاقات ، 1500 گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر بات چیت
November 26, 2020

 وزیراعظم نے منصوبے کو سستی رہائشی کے عزم کی عملی شکل قرار دیتے ہوئے سراہا۔ منصوبہ معیاری اور سستی رہائش کے ساتھ تمام بنیادی سہولیات فراہم کرے گا۔ افتتاح اگلے سال جنوری میں کیا جائے گا۔