Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیرِداخلہ بلوچستان نے پاک افغان بارڈر سے متعلق پی سی ون پر دستخط کردیئے

وزیرِداخلہ بلوچستان نے پاک افغان بارڈر سے متعلق پی سی ون پر دستخط کردیئے
April 17, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے پاک افغان بارڈر سے متعلق پی سی ون پر دستخط کردیئے۔ پی سی ون میں پاک افغان بارڈر کے متاثرین کیلئے رقم کی منظوری بھی شامل ہے۔

میرضیاءلانگو کہتے ہیں باڑ مکمل ہونے سے پاکستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ریاستی اداروں کی کوششیں رنگ لائیں گی۔

اُنہوں نے کہا کہ پاک فوج نے تمام مخالفتوں کے باوجود پاکستان کی مغربی سرحدوں کو باڑ لگا کر ہمارے ملک کو محفوظ بنا دیا۔