Wednesday, April 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں مزید 15 کورونا مریضوں کی تصدیق

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں مزید 15 کورونا مریضوں کی تصدیق
March 22, 2020
لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے، وزیراعلیٰ نے صوبے میں مزید 15 کورونا مریضوں کی تصدیق کردی۔ https://twitter.com/UsmanAKBuzdar/status/1241445409022672905?s=20 وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹویٹ کیا کہ پنجاب میں کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد 152 ہو گئی ہے۔ قرنطینہ سنٹرز پر 120، لاہور میں21، گجرات میں 3 اور ملتان میں ایک مریض رپورٹ ہو چکا۔ انہوں نے پیغام میں مزید بتایا کہ جہلم سے دو، راولپنڈی سے ایک اور گوجرانوالہ سے 4 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں پنجاب سے 56 افراد کورونا وائرس کا شکار بنے۔