وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف یوسف ٹھیلے والے کے بیان کی تحقیقات جاری

وزیراعلیٰ سندھ، یوسف ٹھیلے والے، بیان، تحقیقات جاری، کراچی، 92 نیوز
۲۲ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۴ دن

کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف یوسف ٹھیلے والے کے بیان کی تحقیقات جاری ہے، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

تحقیقاتی کمیٹی ویڈیو کس سازش کے تحت جاری کی گئی بارے محرکات کا تعین کرے گی۔

ویڈیو بنانے والے افسر کا بھی تعین کیا جائے گا، ملزم کتنے مقدمات میں ملوث اور 2017 میں کیوں رہا کیا گیا؟ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز