Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف یوسف ٹھیلے والے کے بیان کی تحقیقات جاری

وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف یوسف ٹھیلے والے کے بیان کی تحقیقات جاری
November 22, 2019 04:01 pm

کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف یوسف ٹھیلے والے کے بیان کی تحقیقات جاری ہے، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقاتی کمیٹی ویڈیو کس سازش کے تحت جاری کی گئی بارے محرکات کا تعین کرے گی۔ ویڈیو بنانے والے افسر کا بھی تعین کیا جائے گا، ملزم کتنے مقدمات میں ملوث اور 2017 میں کیوں رہا کیا گیا؟ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

Contact Details