وزیراعظم کی عوام کو ریلیف دینے کیلئے مجسٹریٹ سسٹم بحال کرنیکی ہدایت


وزیراعظم، عوام کو ریلیف، مجسٹریٹ سسٹم بحال، ہدایت، اسلام آباد، 92 نیوز
۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ مجسٹریٹ سسٹم بحال کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بزنس کمیونٹی کو ریلیف دینے کے لیے علیم خان کی تجویز سے اتفاق بھی کرلیا۔

تازہ ترین ویڈیوز