وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا


وزیر اعظم عمران خان کلین اینڈ گرین سٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان
۲۸ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی اوراتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام کو ہوگا۔

تحریک انصاف، ق لیگ، جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور بی اے پی کے ارکان پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز