وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیکج لانے کا اعلان



۱۲ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۴:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیکج لانے کا اعلان کر دیا۔

خصوصی پیکج کے مطابق بینکنگ چینلز سے رقوم بھیجنے کی راہ میں خائل رکاوٹوں کا خاتمہ ہو گا اور قانونی طریقہ اپنانے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ترسیلات زر بیس بلین ڈالر سے تیس یا چالیس بلین تک بڑھے گی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے تارکین وطن کی جائیداد کا تحفظ بھی یقینی بنانے کا وعدہ کیا۔



تازہ ترین ویڈیوز