وزیراعظم نے ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

November 27, 2020
اجلاس میں گلگت بلتستان میں حکومت سازی اور کورونا کے معاملات پر غور ہو گا۔ اپوزیشن کے بیانیے اور ممکنہ تحریک پر مشاورت بھی کی جائے گی۔ مہنگائی کے خلاف اقدامات اور معاشی اہداف کے حصول پر بھی بات کی جائے گی۔