Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نے آج نیوز کانفرنس میں نائنٹی ٹو نیوز کی خصوصی رپورٹ کی تصدیق کردی

وزیراعظم نے آج نیوز کانفرنس میں نائنٹی ٹو نیوز کی خصوصی رپورٹ کی تصدیق کردی
March 20, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آج نیوز کانفرنس کے دوران نائنٹی ٹو نیوز کی ایک خصوصی رپورٹ کی بھی تصدیق کردی۔ نائنٹی ٹو نیوز نے امریکا میں خراب حالات کی رپورٹ نشر کی تھی، عمران خان نے بھی کہا امریکا میں حالات بہت خراب ہیں، قحط کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلحہ کی دکانوں کے باہرلائنیں لگی ہوئی ہیں کیونکہ لوگ اسلحہ خرید رہے ہیں تاکہ خوراک کی لوٹ مار سے بچ سکیں۔