وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا


وزیراعظم ، زیر صدارت ، قومی رابطہ کمیٹی ، اجلاس
۱۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۸:۱۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کرونا وائرس کا مسئلہ سنجیدہ صورتحال اختیار کر گیا۔ وزیراعظم نے حکمت عملی تیار کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید سمیت چاروں سروسز چیف شرکت کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کرونا وائرس کے حوالے سے قومی ایمرجنسی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ متوقع ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.