وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے


وزیراعظم ، عمران خان ایک روزہ دورے ، قطر
۲۷ فروری, ۲۰۲۰ ۵:۳۲ شام

 دوحہ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری ساتھ موجود ہیں۔

وزیراعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات ہوگی۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.