Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

وزیراعظم سے منیر اکرم کی ملاقات، جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس پر بریفنگ

وزیراعظم سے منیر اکرم کی ملاقات، جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس پر بریفنگ
October 26, 2020 07:25 pm

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی، منیر اکرم نے وزیراعظم کو جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ملیحہ لودھی کو ہٹا کر منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کیا تھا۔ منیر اکرم ایک سفارتکار ہیں۔ وہ 2002ء سے 2008ء پر بھی اس عہدے پر کام کرتے رہے ہیں۔ اس دوران اُنہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے بھی دو مدت خدمات انجام دیں۔

Contact Details