Wednesday, January 27, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے متوقع ملاقات، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے پارٹی قیادت سے رابطے

وزیراعظم سے متوقع ملاقات، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے پارٹی قیادت سے رابطے
January 27, 2020
کراچی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے متوقع ملاقات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پارٹی قیادت سے رابطے کرلیے، وفاقی حکومت کےساتھ رابطوں پراعتماد میں لیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پارٹی قیادت کو زیربحث آنیوالے معاملات سےآگاہ کیا، پی پی قیادت نے صوبے میں زراعت اور آبپاشی کے مسائل اٹھانے کی ہدایت کردی۔