وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات


وزیراعظم ، آج ، کامیاب جوان پروگرام ، نوجوانوں ، چیک ، تقسیم
۲۸ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم نے ملاقات کی، اٹارنی جنرل اور فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں کیس کی کارروائی سے متعلق آگاہ کیا۔

اٹارنی جنرل نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں نئی سمری کی تیاری پرمشاورت بھی کی۔

تازہ ترین ویڈیوز