Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک
January 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ڈی جی آئی ایس آئی بھی ملاقات میں شریک تھے۔

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات کے دوران قومی سکیورٹی سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔