Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
October 29, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://twitter.com/PakPMO/status/1321744006741712897?s=20 وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں داخلی اور خارجی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ https://twitter.com/PakPMO/status/1321744010424262656?s=20 وزیراعظم نے پاک فوج ، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے مادر وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ https://twitter.com/PakPMO/status/1321744008801062912?s=20 وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں تشدد کے حالیہ واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔

رابطہ کیجیے