وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال


وزیراعظم، آرمی چیف، ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال، تبادلہ خیال، اسلام آباد، 92 نیوز
16 جنوری, 2020 4:28 شام

اسلام آباد(92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس بھی ہوا، کئی وزراء اور سینئر رہنماؤں نے شرکت کی، سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا، اتحادیوں کے تحفظات پر بات چیت کی گئی، اپوزیشن سے نمٹنے کی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز