Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم آج جہلم میں 2 نیشنل پارکس کی بنیاد رکھیں گے، فواد چودھری

وزیراعظم آج جہلم میں 2 نیشنل پارکس کی بنیاد رکھیں گے، فواد چودھری
February 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری وزیراعظم عمران خان آج جہلم میں 2  نیشنل پارکس کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں۔

وزیر فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا، وزیراعظم عمران خان آج جہلم جائیں گے، جہاں 2  نیشنل پارکس کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ، ٹلہ جوگیاں اور نندنا قلعہ کی بحالی ایک سنگ میل ہے، عمران خان واحد لیڈر ہیں جوماحول اورسیاحت کو معاشی پالیسی کا اہم حصہ سمجھتے ہیں۔