Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ورلڈ اکنامک فورم کی نیب کے کام کی تعریف مشعل پاکستان نے رپورٹ پیش کردی

ورلڈ اکنامک فورم کی نیب کے کام کی تعریف مشعل پاکستان نے رپورٹ پیش کردی
October 15, 2019 03:27 pm

اسلام آباد ( 92 نیوز) ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے قومی احتساب بیورو کے کام کی تعریف کی گئی ،  مشعل پاکستان نے رپورٹ  چیئرمین نیب کو پیش کر دی ۔ مشعل پاکستان کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں ورلڈ اکنامک فورم  کی جانب سے کہا گیا کہ نیب کرپشن کے خلاف آگاہی مہم چلا کراچھا کام کررہا ہے، نیب کی کارکردگی گزشتہ سال سے بہتررہی، ورلڈ اکنامک فورم اور مشعل پاکستان نے نیب پراعتماد کا اظہارکیا۔ چیئرمین نیب نے ورلڈ اکنامک فورم اور مشعل پاکستان کا شکریہ ادا کیا، کہا کہ نیب پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

رابطہ کیجیے