واٹس ایپ کی نئی پالیسی کا اطلاق صرف بزنس اکاؤنٹس پر ہوگا

January 13, 2021
اسلام آباد (92 نیوز) واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی سے متعلق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق واٹس ایپ کی نئی پالیسی کا اطلاق بزنس اکاؤنٹ والے صارفین پر ہوگا،نان بزنس انفرادی اکاؤنٹس پر نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا۔