Thursday, January 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیب کا خیبرپختونخوا میں 2012 سے 2016 تک اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

نیب کا خیبرپختونخوا میں 2012 سے 2016 تک اربوں کے گھپلوں کا انکشاف
July 16, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے خیبرپختونخوا میں 2012 سے 2016 تک اربوں کے گھپلوں کا انکشاف کردیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کےلئے مفت درسی کتب کی انکوائری مکمل کرلی۔ نیب دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 2012 سے 2016 تک اربوں کے گھپلے ہوئے۔ کتب کی تقسیم میں خیبرپختونخوا میں 1.45 ارب روپے کے گھپلے ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق حالیہ ضم شدہ اضلاع میں بھی 31 کروڑ کے گھپلے ہوئے، سرکاری اسکولوں کیلئے ضرورت سے زائد کتب چھاپی گئیں۔