Monday, November 30, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

نیب نے روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس میں 30 کروڑ برآمد کرلیے

نیب نے روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس میں 30 کروڑ برآمد کرلیے
October 26, 2020 09:42 pm

اسلام آباد (92 نیوز) مراد علی شاہ اور شرجیل میمن کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، نیب نے روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس میں 30 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔ نیب ، روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس ، 30 کروڑ برآمد ، اسلام آباد ، 92 نیوز روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس میں 3 بڑی کمپنیوں کی پلی بارگین افشاں ہوگئی۔ 6 سو روپے کی سولر لائیٹ کاغذات میں 60 ہزار روپے میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب ، روشن سندھ پروگرام کرپشن کیس ،  30 کروڑ برآمد ، اسلام آباد ، 92 نیوز سابق وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کا جعلی بینک اکاؤنٹ میں 7 کروڑ رشوت لینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیب نے روشن سندھ کیس میں 22 کروڑ کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے کردی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں 11 ارب روپے کی پلی بارگین کی رقم بھی سندھ حکومت کے حوالے کی گئی۔

رابطہ کیجیے