نیب نے رمضان شوگر ملز کے ایک اور مالی اسکینڈل کا سراغ لگا لیا



۰۶ دسمبر, ۲۰۱۸ ۲:۴۵ شام

چنیوٹ( 92 نیوز) نیب نے رمضان شوگر ملز کے ایک اور مالی اسکینڈل کا سراغ لگا لیا۔

ذرائع کے مطابق چنیوٹ،جھنگ،سرگودھا کے ترقیاتی منصوبوں سے کروڑوں روپے کمیشن کی رقم ملز کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاتی تھی۔

نیب نے بلدیاتی اداروں،ٹھیکیداروں اور رمضان شوگر ملز کے  بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔



تازہ ترین ویڈیوز