نیب آفس کے باہر پولیس کی لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، 20 گرفتار


نیب آفس کے باہر ، پولیس ، لیگی کارکنوں ، پکڑ دھکڑ ، 20 گرفتار ، لاہور ، 92 نیوز
11 اگست, 2020 2:44 شام

لاہور (92 نیوز) نیب آفس کے باہر پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ پولیس نے 20 سے زائد مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کی جانب سے نیب آفس کے باہر لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران مزاحمت پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

ن لیگی کارکنوں نے منظم انداز میں غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز