Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
September 29, 2020
نوشہرہ (92 نیوز) نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے، دھماکہ مارٹرگولہ پھٹنے سے ہوا، دریا کنارے ملنے والے گولے کو کباڑی اُٹھا لائے تھے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین موقع پر پہنچ گئے۔