نواز شریف کی 70سے 80 فیصد ڈیل ہو چکی ہے، سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا انکشاف


نواز شریف، ڈیل، سینئر، تجزیہ کار، عارف نظامی
۲۴ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ شام

لاہور (92 نیوز) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی 70سے 80 فیصد ڈیل ہو چکی ہے اور وزیراعظم عمران خان شاید قومی مفاد میں ڈیل کر لیں۔

پروگرام ہو کیا رہا ہے؟ میں اُن کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان میں10سے 12ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا۔

عارف نظامی نے کہا کہ نواز شریف کو جرمانے کی صورت میں رقم دینا پڑے گی، نواز اور مریم کے بیرون ملک جانے کا امکان ہے جبکہ شہباز اور حمزہ پاکستان میں رہیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز