نواز شریف کو گردوں کے علاوہ دل کا مسئلہ ہے ، ڈاکٹر عدنان


نواز شریف
۲۰ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ دن

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان جناح اسپتال لاہور پہنچ گئے ۔

ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نوازشریف کی انجیو گرافی کہوں ہو گی یہ فیصلہ ان کے اہلخانہ نے کرنا ہے ، انجیو گرافی بیرون ملک سے کرانی ہے یا پاکستان سے شریف خاندان سے پوچھ کر بتاؤں گا۔

ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ نوازشریف کو گردوں کے علاوہ اصل مسئلہ دل کا ہے ۔

 

تازہ ترین ویڈیوز