نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں ، وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ‏

۱۲ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں ، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔

اجلاس میں  نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور  مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے نمائندہ عطا تارڑ  بھی موجود ہیں ۔

وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب  شہزاد اکبر بھی اجلاس میں موجود ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز