نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا ، مریم نواز کا ٹویٹ

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس
۱۱ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو وفاق کی علامت قرار دے دیا ۔ ٹویٹ میں کہا نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔

 

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ صوبوں کو ساتھ لے کر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی ۔ اب چیئرمین سینیٹ کے لیے پھر بلوچستان کے حق میں رائے دی ۔ وہ تمام صوبوں کو قریب لائے۔

تازہ ترین ویڈیوز