Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نواز شریف اور زرداری اے پی سی میں ورچوئل شرکت کرینگے ، قمر زمان کائرہ

نواز شریف اور زرداری اے پی سی میں ورچوئل شرکت کرینگے ، قمر زمان کائرہ
September 19, 2020

اسلام آباد  (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی ، نواز شریف اورآصف زرداری اے پی سی میں ورچوئل شرکت کریں گے۔

،قمرزمان کائرہ  کا کہنا تھا کہ  کل اے پی سی میں حکومت کیخلاف حتمی اقدامات کا فیصلہ ہوگا، حکومت سہاروں پر کھڑی نہ ہوتی تو کب کی گر چکی ہوئی،حکومتی ارکان اتنے ہی مطمئن ہیں تو الزام تراشی کی سیاست کیوں کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ہم حکومتی ارکان کی بوکھلاہٹ کو بخوبی سمجھتے ہیں۔