Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوازشریف اور مولانافضل الرحمٰن میں ٹیلی فونک رابطہ ، سیاسی معاملات پر مشاورت

نوازشریف اور مولانافضل الرحمٰن میں ٹیلی فونک رابطہ ، سیاسی معاملات پر مشاورت
April 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) لیگی قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان پی ڈی ایم سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کے نکلنے پر بھی بات چیت ہوئی۔ حکومت کے خلاف مل کر تحریک چلانے اور پی ڈی ایم  کا ایجنڈاجاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

پیپلزپارٹی اور اے این پی پی ڈی ایم کے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر چکی ہیں۔