Sunday, August 1, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

نوازشریف، مریم نواز اور صفدر کی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پرسماعت ، اعظم نذیر کو مزید حوالے پیش کرنے کی مہلت

نوازشریف، مریم نواز اور صفدر کی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پرسماعت ، اعظم نذیر کو مزید حوالے پیش کرنے کی مہلت
June 9, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف، مریم نواز اور صفدر کی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پرسماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدالتی معاون اعظم نذیر کو آئندہ سماعت پر مزید حوالے پیش کرنے کی مہلت دیدی گئی۔

نیب کو تحریری دلائل اعظم نذیر سے شیئر کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ سماعت تیئس جون تک ملتوی کر دی گئی۔

ادھر احتساب عدالت اسلام آباد نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی روکنے سے متعلق تین شہریوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔