نوابشاہ، اسپتال کے عملہ نے 3 ماہ کی زندہ بچی کو مردہ قرار دیدیا

نوابشاہ، اسپتال عملہ، زندہ بچی، مردہ قرار، 92 نیوز
۱۹ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ دن

نوابشاہ (92 نیوز) نوابشاہ میں مدرکیئر چائلڈ اسپتال کے عملے نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ماہ کی زندہ بچی کو مردہ قرار دیکرسرٹیفکیٹ تھما دیا۔

نوابشاہ میں مدرکیئرچائلڈ اسپتال کے عملے کی جانب سے بچی مردہ قرار دئیے جانے پر ورثاء اسے لاش سمجھ کرایمبولینس میں لے گئے، راستہ میں سانسیں چلتی محسوس ہوئیں۔

بچی کے والد کا کہنا ہے ڈاکٹر موبائل فون پر گپوں میں مصروف رہے، بچی کو توجہ سے نہیں دیکھا۔

تازہ ترین ویڈیوز