نریندر مودی کی حکومت کو پاگل پن کا دورہ پڑتاہے ، فواد چودھری


نریندر مودی ‏ پاگل پن ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز
۰۲ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ نریندر مودی  کی حکومت کا پاگل پن کا دورہ پڑتا ہے ، ہٹکر کیساتھ بھی ہوا ھا جو نریندر مودی کیساتھ ہونا ہے ۔

وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے  بھارتی وزیر اعظم ک آرے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی کے اقدامات سےکشمیر آزادی کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، مودی کسی کی بات سننے کیلئے تیار نہیں، آسام میں مسلمانوں کی شہریت ختم کر دی گئی ہے  جبکہ پنجاب کے سکھ بھی مودی کے ساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں۔

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی دعائیں رنگ لانے والی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز