ندیم وڑائچ نے مجھ سمیت بچیوں سے نازیبا سوالات کیے، افشاں لطیف


ندیم وڑائچ، مجھ سمیت بچیوں، نازیبا سوالات کیے، افشاں لطیف، لاہور، 92 نیوز
۰۷ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) کاشانہ اسکینڈل میں ایک اور کردار سامنے آگیا، سابق سپریڈننٹ افشاں لطیف ممبر جنرل سی ایم آئی ٹی ندیم ورائچ پر برس پڑیں، کہتی ہیں ندیم وڑائچ نے مجھ سے اور بچیوں سے نازیبا سوالات پوچھے تھے۔

افشاں لطیف کا کہنا تھا ندیم وڑائچ کے خلاف میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو درخواست بھی دی تھی۔

افشاں لطیف کی جانب سے ندیم وڑائچ کیخلاف وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھی گئی درخواست کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کر لی۔

تازہ ترین ویڈیوز