Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نجی خط شائع کرنے پر میگھن مارکل نے اخبار کیخلاف کیس دائر کر دیا

نجی خط شائع کرنے پر میگھن مارکل نے اخبار کیخلاف کیس دائر کر دیا
October 2, 2019
لندن ( 92 نیوز) برطانوی شہزادی میگھن مارکل نے نجی خط  شائع کرنے پر  برطانوی اخبار  میل آن سنڈے کے خلاف کیس دائر کردیا، شہزادہ ہیری بھی خفا ہو گئے ۔ برطانوی  اخبار میل آن سنڈے نے میگھن مارکل کی جانب سے اپنے والد  کو لکھا گیا نجی خط شائع کیا تھا ،کیس میں  موقف اپنایاگیا کہ  اخبار نے جھوٹی اور من گھرٹ کہانی شائع کی ۔ دوسری جانب شہزادہ ہیری نے  برطانوی اخبارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اُن کی اہلیہ کی کردار کشی کی مہم انتہائی تکلیف دہ ہے ۔ پہلے  انہوں نے اپنی والدہ شہزادی ڈیانا  کو کھویا اور اب طاقتور قوتیں ان کی اہلیہ کے پیچھے پڑگئی ہیں ۔

رابطہ کیجیے