نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے عہدے کا حلف اٹھالیا


نئے نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز
۲۷ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ  نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف الیکشن کمشنر حلف اٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران سے حلف لیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر آج 3 بجے ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان سے حلف لیں گے ، 2 نئے ممبران کی تقریب حلف برداری الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں 3 بجے ہو گی۔

تازہ ترین ویڈیوز