Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نئے سرمایہ کار ملکی صنعتی ترقی اور وسعت کیلئے آگے آئیں ، عاصم سلیم باجوہ

نئے سرمایہ کار ملکی صنعتی ترقی اور وسعت کیلئے آگے آئیں ، عاصم سلیم باجوہ
September 27, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نےا پنے ٹویٹ میں کہا کہ نئے سرمایہ کار ملکی صنعتی ترقی اور وسعت کیلئے آگے آئیں ۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ فیصل آباد میں سی پیک کے تحت ہیلتھ،میڈیکل سٹی میں مواقع موجود ہیں، میڈیکل سٹی فیصل آباد خصوصی اقتصادی زون میں قائم کیا گیا،خصوصی اقتصادی زون مستقبل میں برآمدات میں اضافے کا سبب ہوں گے۔

https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1310159849594945536?s=20

انہوں نے مزید کہا کہ خصوصی اقتصادی زون میں روزگار کے بے پناہ مواقع دستیاب ہوسکیں گے۔

رابطہ کیجیے