Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نئی امریکی پابندیاں، روس کا 10 امریکی سفارتی عہدیداروں کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان

نئی امریکی پابندیاں، روس کا 10 امریکی سفارتی عہدیداروں کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان
April 16, 2021

ماسکو (92 نیوز) روس نے نئی امریکی پابندیوں کے بعد 10 امریکی سفارتی عہدیداروں کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کردیا۔

روسی وزر خارجہ سرگئی لاوروف کہتے ہیں ماسکو میں امریکی کے 8 سفارتی عہدیداروں کی نقل و حرکت بھی محدود کی جا رہی ہے۔

امریکی سفیر جان سلیوان سے کہا گیا ہے کہ وہ بھی روسی سفیر کی طرح صلاح مشورے کیلئے امریکا واپس چلے جائیں۔