میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے


میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز ، پہلا بیج ، این ڈی ایم اے کے حوالے ، فوادچودھری ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
06 جولائی, 2020 1:35 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے کے حوالے سے اہم دن ہے، میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر فوادچودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیا گیا ہے، پاکستان کا وینٹی لیٹرز بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونا اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز