میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 25اگست کو ہوگا

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان
۱۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔

لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔

انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز