Friday, June 25, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میشا شفیع کے علی ظفر پر ہتک عزت دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری

میشا شفیع کے علی ظفر پر ہتک عزت دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
February 22, 2020
لاہور (92 نیوز) عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر ہتک عزت دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ میشا شفیع ، علی ظفر ، ہتک عزت دعوے ، سماعت روکنے ، تحریری حکم نامہ ، جاری ، لاہور ، 92 نیوز ایڈیشل سیشن جج امجد علی شاہ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا ہے کہ علی ظفر کا دعوی پہلے ہی زیر سماعت ہے، اسی نوعیت کے دعوے پر سماعت نہیں ہوسکتی۔ عدالت نے میشا شفیع کی جانب سے دائر دعوے پر سماعت روک دی۔ حکم صادر کیا کہ علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت مکمل ہونے تک میشا کے دعوے پر سماعت نہیں ہوگی۔