میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید

November 23, 2020
ادھرملتان میں خانپور قاضیاں بند کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیر حراست 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ۔ کراچی میں شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔