Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے ، اجازت ہو تو تھوڑا گھبرا لیں ، خاتون کا وزیر اعظم سے سوال

مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے ، اجازت ہو تو تھوڑا گھبرا لیں ، خاتون کا وزیر اعظم سے سوال
April 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات کی اور ان کے سوالا ت کا جواب دیا ، ایک خاتون نے لائیوکال پر وزیر اعظم سے کہا کہ وزیراعظم صاحب مہنگائی بہت بڑھ گئی، اگر اجازت ہو تو تھوڑا سا گھبرا لیں۔

وزیر اعظم عمران خان خاتون کے سوال پر مسکرا پڑے ، کہا کہ حقیقی تبدیلی کیلئے عوام صبر کریں، مسائل آہستہ آہستہ حل ہوں گے، مہنگائی پر قابو پا کر دکھائیں گے، معیشت اور روپیہ مستحکم ہو رہا ہے، ملک اوپر جا رہا ہے۔